
وزرات آیوش کا جڑی بوٹیوں کیلئے تاریخی قدم، جنوب مشرقی ایشیا کے خطے میں روایتی جڑی بوٹیوں کی مصنوعات کے کوالٹی کنٹرول کے لیے لیبارٹری ہوگی مزید بہتر ، 9 ممالک کے نمائندے روایتی/ جڑی بوٹیوں کی مصنوعات کے لیے لیبارٹری کی بنیاد پر کوالٹی کنٹرول پر تربیت حاصل کریں گے
نئی دہلی،یکم نومبر: انڈین میڈیسن اینڈ ہومیوپیتھی فارماکولوجی (PCIM&H) وزارت آیوش نے جنوب مشرقی ایشیا میں روایتی/ جڑی بوٹیوں کی مصنوعات کے معیار کو کنٹرول کرنے کے مقصد سے ورلڈ …
Read More